ضلع ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

11

— فائل فوٹو

پاکستان کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے جانی چوک کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

پاکستان میں اب تک 51 اضلاع کے 215 سے زائد ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، جن میں ضلع کیماڑی، حیدرآباد، جام شورو، چمن، پشین شامل ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایاگیا ہے۔

حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک 9 بچے پولیو سے متاثر ہو چکے ہیں، گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں ڈیڑھ سال کا بچہ پولیو وائرس سے معزور ہو گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا