سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

4
فائل فوٹو

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2324 ڈالر فی اونس ہے۔ 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین