مالی سال کے آخری روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کم

4


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مالی سال کے آخری روز 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کم ہوکر 78 ہزار 444 پر بند ہوا۔

مالی سال میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 80 ہزار 59 اور کم ترین سطح 43 ہزار 404 رہی۔

مالی سال میں حصص بازار میں 112 ارب 45 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، بازار کے مالی سال 2024 کی مالیت 3799 ارب روپے رہی۔

یوں مالی سال میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4005 ارب روپے بڑھی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین