یوریا فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا گیا

1
  


ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق آڈٹ کا مقصد یوریا / فرٹیلائزر ڈیلرز کی آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانا ہے۔  

ایف بی آر کے مطابق مجموعی طور پر 437 کیسز کے آڈٹ کے لیے نوٹسز جاری کئے گئے۔  

ایف بی آر کے مطابق کا کہنا ہے کہ آڈٹ کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اسے بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

ایف بی آر کے مطابق تمام نان فائلرز کو متعلقہ ان لینڈ ریونیو فارمیشنز کی طرف سے نوٹسز بھی جاری کیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین