جناح اسپتال کی سینٹرل فارمیسی کی ادویات خراب ہونے لگیں

2
فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال کی سینٹرل فارمیسی کا ایئرکنڈیشن 15 دن سے خراب ہے جس کی وجہ سے ادویات خراب ہو رہی ہیں۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جناح اسپتال کی سینٹرل فارمیسی کے ایئرکنڈیشن کا مسئلہ آج حل ہو جائے گا۔

پروفیسر شاہد رسول کا کہنا ہے کہ گرمی میں ایئر کنڈیشن خراب ہونا معمول کی بات ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین