آج ڈالر کتنے کا ہو گیا؟ کاروبار By Bahoo Tv On جون 21, 2024 2 Share —فائل فوٹو آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہو سکا۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا تھا۔ 2 Share