پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2095 پوائنٹس بڑھ گیا

3
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے کاروبار میں آج زبردست تیزی رہی، 100 انڈیکس 2095 پوائنٹس بڑھ گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کی بجٹ ریلی آج تیسرے روز 6 ہزار پوائنٹس ہوئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ کے کاروبار میں زبردست تیزی نظر آئی جہاں 100 انڈیکس آج 2095 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 802 پوائنٹس پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 78 ہزار 890 رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین