انگلینڈ میں 3 سال بعد مہنگائی پر قابو پا لیا گیا

3
—فائل فوٹو

بینک آف انگلینڈ نے 3 سال کی کاوشوں کے بعد مہنگائی پر قابو پا لیا۔

برطانوی میڈیا  کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی کی سطح مطلوبہ ہدف 2 فیصد پر آ گئی، اپریل میں مہنگائی کی سطح 2.3 فیصد پر تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں مہنگائی اب بھی بڑھ رہی ہے لیکن سست رفتاری سے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی کے بعد شرحِ سود میں کمی کا بھی امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین