پی ایس ایکس 100 انڈیکس کے ایک دن میں کئی ریکارڈز

1


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 3400 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔کاروبار اختتام پر انڈیکس 76 ہزار 208 ہے۔

پی ایس ایس 100 انڈیکس نے کاروباری دن کی نئی ریکارڈ بلند ترین سطح 76388 بنائی ہے، جبکہ کاروباری حجم 63.55 کروڑ رہا۔

100 انڈیکس میں آج اضافہ کسی بھی کاروباری دن کے مقابلے بلند ترین رہا۔ اس سے قبل انڈیکس 3 جولائی 2023 کو 2446 پوائنٹس بڑھا تھا۔

بجٹ تجاویز پر آج 100 انڈیکس نے کئی ریکارڈ بنائے ہیں، انڈیکس ریکارڈ 3410 پوائنٹس بڑھا، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 76208 پر بند ہوا اور کاروباری دن کی ریکارڈ سطح 76388 بنائی ہے۔

حصص بازار میں 65 کروڑ شیئرز کے سودے 30 ارب روپے میں طے ہوئے یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 349 ارب روپے بڑھ کر 10133 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
انڈیکس 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو گیا ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ چلڈرن اسپتال میں نمونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ عیدالاضحیٰ کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی قیمت برقرار پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2095 پوائنٹس بڑھ گیا یہ میرا کاروبار ہے مجھے پتہ ہے گاڑیوں پر ٹیکس کون لگوا رہا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 78ہزار پوائنٹس عبور کرگیا بلوچستان کا بجٹ 21 جون کو پیش ہونے کا امکان سندھ اور بلوچستان کے 5 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق انگلینڈ میں 3 سال بعد مہنگائی پر قابو پا لیا گیا آئندہ مالی سال مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد ہوگی، فچ ریٹنگز مٹن یا بیف، کونسا گوشت صحت کیلئے زیادہ مفید؟ عیدِ قرباں کے مہنگے جانوروں کی کھالوں کی سستے داموں فروخت عید الاضحیٰ پر زیادہ گوشت کھانے سے گریز کریں، ماہرینِ صحت کا مشورہ اسلام آباد و لورالائی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق