پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے

5

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان، آئی ایم ایف پالیسی مذاکرات 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر اور معاشی ٹیم کی قیادت وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔ 

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات میں نئے قرض پروگرام کے حجم پر بات چیت متوقع ہے۔ 

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے قرض پروگرام کی شرائط و اہداف کو حتمی شکل دی جائے گی۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ کے اہداف پر بھی مزید مشاورت ہوگی اور نئے بجٹ کیلئے ٹیکس، نان ٹیکس ریونیو اور میکرو اکنامک اہداف کا تعین ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا