ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

6
—فائل فوٹو

آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میںڈالر 278 روپے 21 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کے بعد منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان نظر آیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

مثبت رجحان کے تحت 100 انڈیکس 75 ہزار 618 کی نئی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

بعد میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 387 پوائنٹس کی کمی سے 75 ہزار 955 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 75 ہزار 342 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا