ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 80 پیسے کی کمی

10

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے مارچ کےلیے لیکوڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 80 پیسے کی کمی کردی۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ کمی کے بعد 11 اعشاریہ 8 کلو کے گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کی کمی رونما ہوئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد 11 اعشاریہ 8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3 ہزار 30 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ فروری میں اس کی قیمت 3 ہزار 39 روپے تھی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 257روپے 59 پیسے سے کم ہو کر 256 روپے 78 پیسے پر آگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا