متحدہ عرب امارات کی پاکستان کے ایئرپورٹس میں خصوصی دلچسپی، سی اے اے ذرائع

14

فوٹو فائل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے ایوی ایشن شعبہ میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے ایئرپورٹس میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔

 سی اے اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ یو اے ای میں ایوی ایشن شعبہ میں سرمایہ کاری پر بات ہوئی تھی، ایئرپورٹس پر کارگو شعبہ میں یو اے ای کی خصوصی دلچسپی ہے۔

ذرائع سی اے اے کا کہنا ہے کہ اماراتی حکام کو کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس سے متعلق سی اے اے حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی ہے، یو اے ای حکام کو کراچی ایئرپورٹ، کارگو ٹرمینل کا دورہ کروایا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا