پاک ایران کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

12

فائل فوٹو

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ تقریباً 1000 پوائنٹس تک گر گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے اعداد و شمار کے مطابق، 100 انڈیکس صبح 10بجکر 8 منٹ پر تقریباً 1038 پوائنٹس تک گرا اور صبح 10بجکر31 منٹ پر 100 انڈیکس مجموعی طور پر 770  پوائنٹس کی کمی کے بعد 62 ہزار 797 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا یہ رجحان پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے دوران سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل کا نتیجہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا