آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی منظوری، انڈیکس 65 ہزار عبور کر گیا

16
پاکستان اسٹاک ایکسچینج—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالرز کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 65 ہزارکی سطح عبورکر گیا۔

100 انڈیکس 649 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 266 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 617 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ادھر انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا