بیرون ملک سے کراچی آنیوالے مزید 2 افراد میں کورونا کی تشخیص

10

کورونا وائرس—فوئل فوٹو 

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز قمبر شہداد کوٹ سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ مسافر جو کہ شارجہ سے کراچی پہنچا تھا اور دوسرا مسافر مظفر گڑھ کا 27 سالہ رہائشی جو جدہ سے کراچی پہنچا تھا، ان دونوں مسافروں کے ممکنہ علامات کے پیشِ نظر کورونا ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت آئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ نئے کورونا ویرئینٹ جے این 1 کی جانچ کے لیے نمونے ڈاؤ یونیورسٹی بھیج دیے گئے ہیں۔

محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق اس سے قبل بھی بیرونِ ملک سے آئے 2 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا