ڈالر 281 روپے 5 پیسے کا ہو گیا

—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسےسستا ہو کر 281 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 13 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 420 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 919 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Comments (0)
Add Comment