آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 277 پوائنٹس گرگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہے۔

Comments (0)
Add Comment