کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 252 پوائنٹس کا اضافہ

2
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 252 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروباری دن کے اختتام پر 78 ہزار 528 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 684 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 78 ہزار 978 رہی۔

حصص بازار میں آج 28 کروڑ 35 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ یوں بازار کے کاروبار کی مالیت 11 ارب 6 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 36 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 333 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
5 جولائی کو پیٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان 1 سال میں صحت، تعلیم و دیگر سہولتیں کتنی مہنگی ہوئیں؟ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار آئی ایم ایف کے تیار کردہ وفاقی بجٹ کے اثرات آنا شروع ہو گئے: بیرسٹر سیف ملک کے 41 اضلاع میں 7 روزہ پولیو مہم شروع اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا حکومت کا چین کی کیپٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ، ذرائع پاکستان میں ایندھن کی قیمت میں اضافے سے جون میں مہنگائی بڑھ گئی، بلوم برگ کراچی، پیٹرولیم ڈیلرزکا 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان ٹیکس دینے والوں پر ریٹرن فائل کرنے میں تاخیر پر بھی ٹیکس لگے گا سیکڑوں درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ نئے مالی سال کا مثبت آغاز، پہلے روز 100 انڈیکس میں 379 پوائنٹس کا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان نئے ریلیف پیکیج کے اطلاق تک موجودہ پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ