زرمبادلہ ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کی کمی

3

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ 

مرکزی بینک کے مطابق 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے تک پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 38 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 10 کروڑ 33 لاکھ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کرورڑ 5 لاکھ ڈالر رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین