7 روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی

12
—فائل فوٹو

بلوچستان میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔

اس حوالے سے کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر زاہد شاہ کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 26 لاکھ 55 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

زاہد شاہ کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں 11 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی، مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 2023ء میں صوبے کے مختلف اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، پولیو کا مکمل خاتمہ یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا