پنجاب میں مزید 579 بچے نمونیا میں مبتلا، 2 انتقال کرگئے

12

فوٹو: فائل

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 579 بچے نمونیا میں مبتلا ہو گئے جبکہ اس دوران 2 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 133 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے۔

محکمہ صحت کے مطابق رواں سال کے دوران لاہور میں اب تک ایک ہزار 346 بچے نمونیا سے متاثر ہوچکے ہیں، جن میں سے 43 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اسی طرح رواں سال کے دوران صوبے میں اب تک 8 ہزار 921 بچے نمونیا سے متاثر ہوچکے ہیں، جن میں سے 182 بچے انتقال کرگئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا