کاروباری ہفتے کے اختتام پر مثبت رجحان

13


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے پر 100 انڈیکس نے کاروباری دن کا آغاز 400 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ کیا لیکن دن کا اختتام صرف 20 پوائنٹس کے اضافے پر ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کاروباری دن کے اختتام پر 64 ہزار 637 ہے۔

کاورباری دن میں انڈیکس 865 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 65 ہزار 356 رہی۔

حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 20 ارب روپے سے زائد رہی، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 453 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا