مکی آرتھر کا بھی پی سی بی سے راہیں جدا کرنے پر غور

24
فوٹو: فائل

پاکستان ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرنے پر غور کررہے ہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر جلد اپنے فیصلے سے پی سی بی کو آگاہ کردیں گے۔ پی سی بی نے مکی آرتھر سے رابطہ کرکے معاملات طے کرلیے۔

مکی آرتھر بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں پاکستان کے ٹیم ڈائریکٹر تھے۔

خیال رہے کہ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے غیرملکی کوچز کو ہٹا دیا تھا۔

عہدوں سے فارغ کرنے کے بعد غیرملکی کوچز کو اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

ورلڈکپ کے بعد بولنگ کوچ مورنی مورکل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک نے بھی افغانستان بورڈ سے معاہدہ کر کے پی سی بی سے راہیں جدا کرلی تھیں۔

گزشتہ روز ہیڈ کوچ بریڈ برن نے بھی پی سی بی کا شکریہ ادا کر کے معاہدہ ختم کرلیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
رات کے وقت زیادہ روشنی الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہو گی کانچ یا پلاسٹک، بچوں کی صحت کیلئے کونسی فیڈر بہتر؟ کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ چینی شہری نے ایک ہی دن میں 23 دانت نکلوانے کے بعد 12 نئے لگوالیے برآمدات سے متعلق نئی حکمتِ عملی تشکیل دینے کی تجویز پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ سونا 2 روز سستا ہونے کے بعد آج مہنگا سیمنٹ کی کھپت میں بڑی کمی، حکومت سے ٹیکسز پر نظرثانی کا مطالبہ سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی سر کی خشکی چھاتی کے سرطان کا سبب بن سکتی ہے، نئی تحقیق ایف بی آر کی جانب سے ڈیولپرز اور بلڈرز پر جائیداد کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد گزشتہ 3 سال میں کتنے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں سیکیورٹی گارڈز کو فارغ کردیا